کراچی، سپر ہائی وے دنبہ گوٹھ کے قریب ٹریفک حادثے کے دوران ایک شخص جاں بحق

3 weeks ago 4

Want Your Business Featured Here?

Get instant exposure to our readers

Chat on WhatsApp
شہر قائد میں سپرہائی وے دنبہ گوٹھ پر ٹریفک حادثے کے نتیجے میں ایک معمر شخص جاں بحق ہوگیا۔ چھیپا حکام کے مطابق کوئٹہ دربار ہوٹل کے قریب نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے 76 سالہ راہگیر محمد احمد ولد عبداللہ خان موقع پر جاں بحق ہوگیا۔ پولیس حکام کے مطابق حادثہ تیز رفتار گاڑی کی راہ گیر شخص کو ٹکر کے نتیجے میں پیش آیا جسکے  بعد ڈرائیور گاڑی سمیت موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔ تاہم حادثے کے حوالے سے مزید تفتیش اور گاڑی کی تلاش کا عمل جاری ہے۔ تاہم بزرگ شہری کی لاش ضابطے کی کارروائی کے بعد سرد خانے منتقل کردی گئی۔
Read Entire Article