کراچی میں تولیے کی فیکٹری میں آتشزدگی

2 weeks ago 7

Want Your Business Featured Here?

Get instant exposure to our readers

Chat on WhatsApp
کراچی کے علاقے نیوکراچی صنعتی ایریا میں تولیہ فیکٹری میں آگ لگ گئی۔ تفصیلات کے مطابق حکام فائر بریگیڈ نے بتایا کہ واقعہ کی اطلاع ساڑھے گیارہ بجے کے قریب ملی۔ حکام فائر بریگیڈ نے مزید بتایا کہ فائر بریگیڈ کی 3 گاڑیوں کا عملہ آگ بجھانے کی کوشش کررہا ہے۔
Read Entire Article