رجب بٹ کی بیٹے کی پہلی سالگرہ میں شرکت: سونے سے لے کر گاڑی تک، کیا کچھ دے ڈالا؟

3 days ago 5

Want Your Business Featured Here?

Get instant exposure to our readers

Chat on WhatsApp
پاکستانی معروف یوٹیوبر رجب بٹ اپنے بیٹے کیوان سلطان کی پہلی سالگرہ کی تقریب میں شریک ہوئے، جہاں انہوں نے بیٹے کو سونے کے زیورات اور دیگر قیمتی تحائف دیے۔ کیوان سلطان کی پہلی سالگرہ لاہور میں منائی گئی جس میں رجب بٹ کی والدہ اور ان کے دوست حیدر سمیت دیگر اہلِ خانہ نے بھی شرکت کی۔         View this post on Instagram                       سالگرہ کی تقریب کا تھیم نیلا رکھا گیا تھا جس کے مطابق رجب، کیوان اور ایمان نے بھی نیلے رنگ کے ملبوسات زیب تن کیے۔         View this post on Instagram                               View this post on Instagram                       تقریب کے دوران وہ کافی دیر تک بیٹے کو گود میں لیے نظر آئے اور تقریب کے دوران خوش دکھائی دیے۔ انہوں نے اپنے بیٹے کو کئی قیمتی تحائف دیے جن میں سونے کے زیورات اور ایک خوبصورت گاڑی شامل ہے۔  
Read Entire Article
Chatroom