Want Your Business Featured Here?
Get instant exposure to our readers
Chat on WhatsApp
جماعت اسلامی نے کراچی پریس کلب چوک کے قریب جاری دھرنا ختم کردیا، دھرنے کے مقام سے اسٹیج، ساونڈ سسٹم اور کرسیاں بھی ہٹا دی گئیں۔
جبکہ گورنر ہاؤس کے اطراف پیٹرولیم لیوی کے خلاف لگائے گئے بینرز بھی اتار دیے گئے۔
ٹریفک پولیس کے مطابق دھرنا ختم ہونے کے بعد صدر اور اطراف کی سڑکوں پر ٹریفک کی روانی بحال کرنے کے اقدامات شروع کردیے گئے ہیں اور اتوار کی صبح تک ایوانِ صدر روڈ بھی ٹریفک کے لیے کھول دیا جائے گا۔
جماعت اسلامی کے مطابق دھرنے میں شریک تمام کارکنان آج صبح 10 بجے سپر مارچ میں شرکت کے لیے ٹرین کے ذریعے اسلام آباد روانہ ہوں گے۔