ایم-1 موٹروے ٹریفک کیلئے کھول دی گئی، سوات ایکسپریس وے بھی بحال

6 hours ago 2

Want Your Business Featured Here?

Get instant exposure to our readers

Chat on WhatsApp
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس کے مطابق خیبرپختونخوا سے اسلام آباد آنے والی موٹروے ایم-1 کو کرنل شیر خان انٹرچینج سے ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا ہے۔ موٹروے پولیس کے مطابق ایم-16 سوات ایکسپریس وے کو بھی ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا ہے جس کے بعد دونوں شاہراہوں پر آمدورفت بحال ہوگئی ہے۔ نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس نے شہریوں کو ہدایت کی ہے کہ سفر کے دوران ٹریفک قوانین کی پابندی کریں اور موٹروے پر احتیاط سے ڈرائیونگ کریں۔
Read Entire Article
Chatroom