گوجرانوالہ: 7 سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کا ملزم زخمی حالت میں گرفتار

18 hours ago 4

Want Your Business Featured Here?

Get instant exposure to our readers

Chat on WhatsApp
پنجاب کے شہر گوجرانوالہ میں تھانہ ماڈل ٹاؤن پولیس نے 7 سالہ بچی سے زنا بالجبر کی کوشش کے مقدمے میں نامزد ملزم محمد شعیب کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا۔ ملزم پولیس ناکے سے فرار ہونے کی کوشش کے دوران زخمی حالت میں گرفتار ہوا، سی پی او ڈاکٹر سردار غیاث گل خان نے واقعے کا فوری نوٹس لیتے ہوئے ایس پی سٹی سے رپورٹ طلب کرلی۔ سی پی او ڈاکٹر سردار غیاث گل خان کا کہنا ہے کہ پرامن اور محفوظ معاشرے کی تشکیل کے لیے جرائم پیشہ عناصر کی بیخ کنی ناگزیر ہے۔
Read Entire Article
Chatroom