کراچی، نیو کراچی میں گھر میں کرنٹ لگنے سے خاتون جاں بحق

1 day ago 3

Want Your Business Featured Here?

Get instant exposure to our readers

Chat on WhatsApp
شہر قائد کے علاقے نیو کراچی سیکٹر اے ون فور میں گھر کے اندر کرنٹ لگنے سے 50 سالہ خاتون جاں بحق ہوگئیں۔ چھیپا حکام کے مطابق واقعہ عائشہ مسجد کے قریب پیش آیا جہاں کرنٹ لگنے سے خاتون کی حالت تشویشناک ہوگئی۔ جاں بحق خاتون کی شناخت 50 سالہ عالیہ کے نام سے ہوئی ہے جن کی لاش ضابطے کی کارروائی کے لیے عباسی شہید اسپتال منتقل کردی گئی۔
Read Entire Article
Chatroom