کراچی، نیو کراچی صرافہ بازار کے قریب مکان سے 50 سالہ خاتون کی لاش برآمد

3 months ago 36

Want Your Business Featured Here?

Get instant exposure to our readers

Chat on WhatsApp
نیو کراچی صرافہ بازار مکان نمبر L287  سےخاتون کی 2 روز پرانی لاش برآمد ہوئی۔ لاش کی اطلاع پر پولیس اور ریسکیو اہلکاروں نے موقع پرپہنچ کر متوفیہ خاتون کی لاش کو اسپتال منتقل کیا جہاں پر متوفیہ کی شناخت50سالہ ریشمہ دختر عابد حسین کے نام سے ہوئی ہے۔ پولیس کے مطابق ابتدائی طور پر طبعی موت معلوم ہوئی ہے تاہم پوسٹ مارٹم رپورٹ کے بعد ہی موت کی حتمی وجہ معلوم ہوسکے گی ۔
Read Entire Article
Chatroom