کراچی میں ٹریلر کی ٹکر سے ایک اور نوجوان جان کی بازی ہار گیا، بھائی زخمی

6 months ago 22

Want Your Business Featured Here?

Get instant exposure to our readers

Chat on WhatsApp
شہر قائد میں کورنگی ویٹا چورنگی کے قریب ایک ٹریلر کی ٹکر کا افسوسناک حادثہ پیش آیا، جس میں ایک بھائی جاں بحق جبکہ دوسرا شدید زخمی ہو گیا۔ چھیپا حکام کے مطابق جاں بحق ہونے والے کی شناخت 30 سالہ عابد جبکہ زخمی بھائی کی شناخت 26 سالہ صابر کے نام سے کی گئی ہے۔ حادثے کے فوراً بعد دونوں بھائیوں کو جناح اسپتال منتقل کیا گیا جہاں عابد کو مردہ قرار دے دیا گیا جبکہ صابر کو علاج کے لیے اسپتال میں داخل کر لیا گیا۔
Read Entire Article