کراچی میں شادی کی خوشی ہوائی فائرنگ، دولہا سمیت 3 افراد گرفتار

1 month ago 2

Want Your Business Featured Here?

Get instant exposure to our readers

Chat on WhatsApp
شہر قائد کے علاقے خواجہ اجمیر نگری میں ہوائی فائرنگ کا واقعہ سامنے آیا ہے جہاں پولیس نے آئی جی سندھ کے احکامات پر فوری کارروائی کرتے ہوئے دولہا، اس کے والد اور ایک دوست کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان میں دولہا شہباز، اس کا والد محمد سرور اور دوست بشیر شامل ہیں۔ کارروائی کے دوران بشیر کے قبضے سے ہوائی فائرنگ میں استعمال ہونے والا پستول بھی برآمد کر لیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ تینوں ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے جبکہ مزید قانونی کارروائی جاری ہے۔
Read Entire Article