Want Your Business Featured Here?
Get instant exposure to our readers
Chat on WhatsApp
شہر قائد میں آئندہ 3روز کے دوران درجہ حرارت میں اضافے کے سبب گرمی بڑھنے کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات کی ارلی وارننگ پیش گوئی کے مطابق آئندہ 3 روز کے دوران کراچی کا موسم گرم و مرطوب ریکارڈ ہو سکتا ہے، آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 38 کل 39 ڈگری تک بڑھ سکتا ہے۔
کراچی میں سمندری ہواؤں کے ساتھ مغربی اور شمال مغربی سمت کی ہوائیں بھی چل سکتی ہیں جبکہ صوبے کے دیگر شہروں میں موسم گرم و مرطوب رہنے کی توقع ہے۔