کراچی، لانڈھی میں پراسرار واقعہ، گھر میں مبینہ زہریلی چیز پینے سے نوجوان خاتون جاں بحق

4 months ago 27

Want Your Business Featured Here?

Get instant exposure to our readers

Chat on WhatsApp
شہر قائد کے علاقے لانڈھی گل احمد مصالحے والی گلی میں ایک افسوسناک اور پراسرار واقعہ پیش آیا ہے جہاں گھر کے اندر مبینہ طور پر زہریلی چیز پینے سے ایک نوجوان خاتون جاں بحق ہو گئی۔ چھیپا حکام کے مطابق 20 سالہ خاتون شہنیلا کو تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا تاہم وہ جانبر نہ ہو سکی۔ جاں بحق ہونے والی خاتون کی لاش بعد ازاں جناح اسپتال منتقل کر دی گئی۔
Read Entire Article
Chatroom