کراچی، سٹی ریلوے کالونی میں پھاٹک کے قریب ٹرین کی ٹکر سے نوجوان جاں بحق

4 months ago 12

Want Your Business Featured Here?

Get instant exposure to our readers

Chat on WhatsApp
شہر قائد میں سٹی ریلوے کالونی میں پھاٹک کے قریب ٹرین کی ٹکر سے نوجوان جاں بحق ہوگیا جس کی لاش ایدھی کے رضا کاروں نے سول اسپتال پہنچائی۔  ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ متوفی کی شناخت 22 سالہ معمر اسلام کے نام سے کی گئی۔ جبکہ واقعہ ریلوے لائن عبور کرتے ہوئے پیش آنے کا بتایا جا رہا ہے جس کی ریلوے پولیس مزید تحقیقات کر رہی ہے ۔
Read Entire Article