کراچی، سرجانی ٹاؤن میں پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار، دو فرار

6 months ago 25

Want Your Business Featured Here?

Get instant exposure to our readers

Chat on WhatsApp
شہر قائد میں تھانہ سرجانی ٹاؤن پولیس نے خان بروہی گوٹھ کے علاقے میں مبینہ مقابلے کے دوران ایک ڈاکو کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا، جبکہ اس کے دو ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ چھیپا حکام کے مطابق زخمی ملزم کو فوری طور پر عباسی شہید اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ پولیس کے مطابق گرفتار زخمی ملزم کی شناخت سکندر علی عرف علی کے نام سے ہوئی ہے۔ پولیس نے بتایا کہ گرفتار ملزم کے قبضے سے ایک پستول، موبائل فون اور نقد رقم برآمد کر لی گئی ہے۔
Read Entire Article
Chatroom