کراچی، سرجانی ٹاؤن میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مقابلہ، ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار

4 months ago 13

Want Your Business Featured Here?

Get instant exposure to our readers

Chat on WhatsApp
شہر قائد میں سرجانی ٹاؤن پولیس نے کنیز فاطمہ سوسائٹی کے قریب ایک مبینہ پولیس مقابلے کے دوران ایک ڈاکو کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق زخمی ملزم کو عباسی شہید اسپتال منتقل کیا گیا، جہاں اس کی شناخت محمد ناصر کے نام سے کی گئی۔ گرفتار ملزم سے ایک پستول، موبائل فون، کیش رقم اور ایک موٹرسائیکل بھی برآمد کی گئی ہے۔ پولیس نے ملزم کے خلاف مزید قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا ہے اور اس سے تفتیش جاری ہے۔
Read Entire Article