کراچی، حب چوکی اسٹاپ پر بس کی ٹکر سے زخمی ہونے والا شخص دوران علاج دم توڑ گیا

8 hours ago 1

Want Your Business Featured Here?

Get instant exposure to our readers

Chat on WhatsApp
شہر قائد میں ٹریفک حادثے میں شدید زخمی ہونے والا شخص دوران علاج زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ دیا۔  چھیپا کے حکام کے مطابق پیر کی دوپہر تین بجے کے قریب لیمارکیٹ حب چوکی بس اسٹاپ کے قریب بس کی ٹکر سے شدید زخمی ہونے والا شخص دوران علاج زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔  متوفی کی شناخت 55 سالہ ہمایوں کے نام سے کی گئی جبکہ پولیس واقعے سے متعلق مزید تحقیقات کر رہی ہے ۔
Read Entire Article