کراچی، جعفر طیار غازی ٹاؤن میں گھر سے نوجوان لڑکی کی پھندا لگی لاش برآمد

1 month ago 6

Want Your Business Featured Here?

Get instant exposure to our readers

Chat on WhatsApp
شہر قائد کےملیر جعفر طیار غازی ٹاؤن میں گھر سے نوجوان لڑکی کی گلے میں پھندا لگی لاش ملی جسے جناح اسپتال لیجایا گیا۔  چھیپا کے حکام کے مطابق متوفیہ کی شناخت 17 سالہ ماہرہ بتول کے نام سے کی گئی جبکہ ابتدائی معلومات میں اہلخانہ واقعہ گلے میں پھندا لگا کر خودکشی کا بتا رہے ہیں۔ تاہم اس حوالے سے پولیس مزید تحقیقات کر رہی ہے ۔
Read Entire Article
Chatroom