کراچی، ایف بی ایریا میں شہری کی فائرنگ سے ڈاکو شدید زخمی، اسپتال منتقل

5 months ago 28

Want Your Business Featured Here?

Get instant exposure to our readers

Chat on WhatsApp

شدید زخمی ہونے والے ڈاکو کو فوری طور پر طبی امداد کیلیے عباسی اسپتال منتقل کیا گیا


اسٹاف رپورٹر November 04, 2025

کراچی:

شہر قائد میں ایف بی ایریا بلاک 16 میں واقع الائیڈ بینک کے قریب ایک شہری نے فائرنگ کر کے ایک ڈاکو کو شدید زخمی کر دیا۔

چھیپا ذرائع کے مطابق ڈاکو کی شناخت محمد ساجد ولد محمد دین، عمر 28 سال کے طور پر ہوئی ہے۔

شدید زخمی ہونے والے ڈاکو کو فوری طور پر چھیپا ایمبولینس کے ذریعے عباسی اسپتال منتقل کیا گیا جہاں اس کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے۔ پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

ہمارے ساتھ شامل ہوں

مقبول خبریں

Read Entire Article