کراچی، اورنگی ٹاؤن پولیس مقابلے میں ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار

6 months ago 23

Want Your Business Featured Here?

Get instant exposure to our readers

Chat on WhatsApp
شہر قائد میں اورنگی ٹاؤن پولیس نے سیکٹر 12 میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران ایک ڈاکو کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا۔ چھیپا حکام کے مطابق زخمی ڈاکو کو فوری طور پر عباسی شہید اسپتال منتقل کیا گیا۔ پولیس حکام کے مطابق گرفتار ملزم کی شناخت سیف اللہ کے نام سے ہوئی ہے۔ پولیس نے بتایا کہ گرفتار ڈاکو کے قبضے سے ایک پستول، موبائل فون اور نقد رقم برآمد کر لی گئی ہے۔
Read Entire Article
Chatroom