کراچی؛ اسٹیل ٹاؤن میں نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے پولیس افسر شہید

11 hours ago 4

Want Your Business Featured Here?

Get instant exposure to our readers

Chat on WhatsApp
کراچی کے علاقے اسٹیل ٹاؤن میں مسلح حملہ آوروں کی فائرنگ سے پولیس افسر جاوید ابڑو شہید اور ان کی اہلیہ زخمی ہوگئیں۔ پولیس کے مطابق اسٹیل ٹاؤن میں فائرنگ سے انسپکٹر جاوید ابڑو شہید اور ان کی اہلیہ زخمی  ہوئی، انسپکٹر جاوید ابڑو پر ماضی میں بھی حملہ آوروں کی جانب سے متعدد قاتلانہ حملے ہوچکے ہیں۔ مزید بتایا گیا کہ انسپکٹر جاوید ابڑو کے بھائی کو بھی ماضی میں قتل کیا جاچکا ہے۔ پولیس نے بتایا کہ شہید پولیس افسر اور ان کی اہلیہ کو اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔
Read Entire Article
Chatroom