کراچی؛ 25 سالہ خاتون کی پھندا لگی لاش برآمد، پولیس نے تحقیقات شروع کردی

3 weeks ago 1

Want Your Business Featured Here?

Get instant exposure to our readers

Chat on WhatsApp
سرجانی کے علاقے یوسف گوٹھ میں ایک گھر سے خاتون کی گلے میں پھندا لگی لاش ملی۔ خاتون کی لاش کو ضابطے کی کارروائی کے لیے عباسی شہید اسپتال منتقل کیا گیا۔ پولیس کے مطابق متوفیہ کی شناخت 25 سالہ علینہ زوجہ عبداللہ کے نام سے کی گئی ہے۔ سرجانی پولیس کا کہنا ہے کہ ابتدائی تحقیقات میں واقعہ گلے میں پھندا لگا کر خودکشی کا معلوم ہوتا ہے، تاہم واقعے کی مزید جانچ جاری ہے۔ پولیس اہلخانہ سے معلومات حاصل کر رہی ہے تاکہ واقعے کے مختلف پہلوؤں کا جائزہ لیا جا سکے۔
Read Entire Article