چکرا گوٹھ کے قریب نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے راہگیر جاں بحق

1 day ago 5

Want Your Business Featured Here?

Get instant exposure to our readers

Chat on WhatsApp
شہر قائد میں کورنگی کے علاقے چکرا گوٹھ کے قریب نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے ایک راہگیر جاں بحق ہوگیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے کے بعد جاں بحق شخص کی لاش اسپتال منتقل کردی گئی ہے، تاہم فوری طور پر متوفی کی شناخت نہیں ہوسکی۔
Read Entire Article
Chatroom