پی ایس ایل 11: کراچی کنگز کیخلاف راولپنڈیز کی بیٹگ جاری

2 months ago 6

Want Your Business Featured Here?

Get instant exposure to our readers

Chat on WhatsApp
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 11 کے دسویں میچ میں کراچی کنگز نے راولپنڈیز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جا رہے اس میچ میں کراچی کنگز کے کپتان نے کنڈیشنز کو مدنظر رکھتے ہوئے پہلے باؤلنگ کو ترجیح دی۔ شائقین کرکٹ کو دونوں ٹیموں کے درمیان ایک سنسنی خیز مقابلے کی توقع ہے۔
Read Entire Article
Chatroom