پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 کے فائنل میں پشاور زلمی اور حیدرآباد کنگز مین کو بیٹنگ کے کپتان تین مئی 2026 کو ٹاس سے پہلے پوز دیتے ہوئے (پشاور زلمی /فیس بک)
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 کے فائنل میں پشاور زلمی نے اتوار کو ٹاس جیت کر حیدرآباد کنگز مین کو بیٹنگ کی دعوت دی۔
قذافی سٹیڈیم میں فائنل کے لیے پہلے ہی تمام ٹکٹس بک گئیں تھیں اور پورا سٹیڈیم تماشائیوں سے بھر ہوا ہے جہاں میچ سے پہلے رنگا رنگ تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں گلوکاروں اور دیگر آرٹس نے فن کا مظاہرہ کیا۔
دوسرے ایلیمینیٹر میں حیدرآباد کنگز مین نے جمعے کو اسلام آباد یونائیٹڈ کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد دو رنز سے شکست دے کر فائنل میں جگہ بنائی تھی۔
اس سیکشن میں متعلقہ حوالہ پوائنٹس شامل ہیں (Related Nodes field)
اس سے قبل پہلے ایلیمنیٹر میں حیدرآباد کنگزمین نے ملتان سلطانز کو آٹھ وکٹوں سے شسکت دی تھی جب کہ کوالیفائر میں اسلام آباد یونائیٹڈ کو پشاور زلمی کے ہاتھوں ناکامی کاسامنا کرنا پڑا تھا اور زلمی نے فائنل کا براہ راست رسائی حاصل کر لی تھی۔
.png)
3 weeks ago
14



English (US) ·