Want Your Business Featured Here?
Get instant exposure to our readers
Chat on WhatsApp
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 کے پہلے ایلیمنیٹر میں حیدرآباد کینگز مین نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
قذافی اسٹیڈیم لاہور میں شیڈول ایونٹ کے پہلے ناک آؤٹ مراحلے میں کنگز مین کپتان مارنس لبوشین نے ٹاس جیت کر ملتان سلطانز کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔
واضح اس میچ کی فاتح ٹیم دوسرے ایلیمنیٹر میں یکم مئی کو اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف کھیلے گئے۔