پاکستان نے جاپان کو شکست دیکر آٹھ برس ہاکی ورلڈ کپ کیلئے کوالیفائی کرلیا

3 months ago 10

Want Your Business Featured Here?

Get instant exposure to our readers

Chat on WhatsApp
پاکستان نے جاپان کو شکست دے کر آٹھ برس بعد ایف آئی ایچ ہاکی ورلڈ کپ 2026 کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ مصر کے شہر اسماعیلیہ میں کھیلے گئے ورلڈ کپ کوالیفائر کے سیمی فائنل میں قومی ٹیم نے جاپان کو 3 کے مقابلے میں 4 گول سے شکست دے دی۔ سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان ںے ورلڈ کپ 2026 میں جگہ پکی کرلی۔
Read Entire Article
Chatroom