پاک چین سفارتی تعقات کی 75 ویں سالگرہ پر یادگاری سکہ جاری

4 months ago 28

Want Your Business Featured Here?

Get instant exposure to our readers

Chat on WhatsApp
پاکستان اور چین کے درمیان سفارتی تعلقات کی 75ویں سالگرہ کے موقع پر حکومتِ پاکستان نے 75 روپے مالیت کا ایک یادگاری سکہ جاری کردیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق یہ خصوصی سکہ 25 مئی 2026 سے اسٹیٹ بینک بینکنگ سروسز کارپوریشن کے کاؤنٹرز کے ذریعے عوام کے لیے دستیاب ہوگا۔ یہ اقدام دونوں ممالک کے دیرینہ دوستانہ تعلقات اور باہمی تعاون کو اجاگر کرنے کے لیے کیا گیا ہے۔
Read Entire Article
Chatroom