وزیراعظم شہباز شریف وفاقی وزرا کے ساتھ کل کوئٹہ جائیں گے

4 months ago 11

Want Your Business Featured Here?

Get instant exposure to our readers

Chat on WhatsApp
وزیراعظم شہباز شریف کل کوئٹہ جائیں گے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق  وزیراعظم شہباز شریف کل کوئٹہ جائیں گے۔ اس موقع پر ان کے ساتھ وفاقی وزرا بھی موجود ہوں گے۔ وزیراعظم کوئٹہ میں قبائلی عمائدین سے ملاقاتیں کریں گے۔ علاوہ ازیں ان کی لیگی رہنماؤں کے ساتھ بھی اہم ملاقاتوں کا امکان ہے۔ ملاقاتوں میں بلوچستان  کی صورت حال دیگر امور تبادلہ خیال ہوگا۔
Read Entire Article