ناردرن کشمیر میں زلزلے کے جھٹکے

1 day ago 1

Want Your Business Featured Here?

Get instant exposure to our readers

Chat on WhatsApp
ناردرن کشمیر میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جن کی شدت 3.6 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ناردرن کشمیر میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں، ریکٹراسکیل پر زلزلے کی شدت 3.6 ریکارڈ ہوئی۔   زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی گہرائی 12 کلومیٹر ریکارڈ ہوئی۔      
Read Entire Article