مقبوضہ کشمیر میں بھی پاکستانی عسکری قیادت سے محبت کا اظہار

2 months ago 8

Want Your Business Featured Here?

Get instant exposure to our readers

Chat on WhatsApp
مقبوضہ کشمیر کی عوام کے دل بھی پاکستانی عسکری قیادت سے جُڑے ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے ایک شہری نے پاکستانی عسکری قیادت سے والہانہ محبت اور عقیدت کا اظہار کیا۔ کشمیری شہری کا کہنا تھا کہ اللہ اور اس کے رسول ﷺ کے بعد اگر کشمیریوں کے دلوں میں کوئی مضبوط امید زندہ ہےتو وہ پاکستان کی عسکری قیادت سے وابستہ ہے۔ کشمیری شہری کا پیغام  پاکستان اور اس کی افواج کی قیادت کے ساتھ کشمیریوں کےگہرے اعتماد اور والہانہ محبت کی عکاسی کرتا ہے۔
Read Entire Article
Chatroom