مسلح افواج کے افسران و جوانوں کو فوجی اعزازات دینے کی منظوری

2 months ago 10

Want Your Business Featured Here?

Get instant exposure to our readers

Chat on WhatsApp
صدرِ پاکستان نے افواج پاکستان کے افسران اور جوانوں کو مختلف عسکری اعزازات دینے کی منظوری دے دی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق صدرِ پاکستان آصف علی زرداری نے افواجِ پاکستان کے افسران کو عسکری اعزازات دینے کی منظوری دے دی ہے۔ ان اعزازات میں 11 ستارہ بسالت، 475 تمغہ بسالت، 130 امتیازی اسناد اور 378 چیف آف آرمی اسٹاف تعریفی کارڈز، 23 ہلالِ امتیاز (ملٹری)، 100 ستارہ امتیاز (ملٹری) اور 136 تمغہ امتیاز (ملٹری) شامل ہیں۔
Read Entire Article
Chatroom