لوئردیر: معمولی تکرار کے بعد باپ نے فائرنگ کرکے بیٹے کو قتل کردیا

1 month ago 1

Want Your Business Featured Here?

Get instant exposure to our readers

Chat on WhatsApp
دیربالا کے علاقے داروڑہ میں باپ نے فائرنگ کرکے بیٹے کو قتل کردیا۔ پولیس زرائع نے کہا کہ  کسی بات پر معمولی تکرار کے بعد باپ نے فائرنگ کردی۔ پولیس نے کہا کہ دیربالا ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا جب کہ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی۔
Read Entire Article
Chatroom