لاہور؛ پبلک مقام پر نازیبا حرکات کی ویڈیو وائرل، ملزم گرفتار

9 hours ago 2

Want Your Business Featured Here?

Get instant exposure to our readers

Chat on WhatsApp
سوشل میڈیا پر نازیبا حرکات کی ویڈیو وائرل ہونے پر شفیق آباد پولیس نے فوری ایکشن لیتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان ڈی آئی جی آپریشنز کے مطابق کریم پارک بازار میں موبائل شاپ پر مبینہ نازیبا حرکات کرنے والے شخص کو گرفتار کر لیا گیا، گرفتار ملزم کی شناخت احسن علی کے نام سے ہوئی۔ پولیس نے وائرل ویڈیو کا نوٹس لیتے ہوئے ملزم کو فوری کارروائی کرکے گرفتار کیا، ملزم کے خلاف حسبِ ضابطہ قانونی کارروائی عمل میں لائی جا رہی ہے۔ ترجمان ڈی آئی جی آپریشنز کے مطابق پبلک مقامات پر غیر اخلاقی حرکات کسی صورت برداشت نہیں کی جائیں گی، شہریوں کی شکایات اور سوشل میڈیا پر سامنے آنے والے واقعات پر فوری ایکشن جاری ہے۔
Read Entire Article
Chatroom