Want Your Business Featured Here?
Get instant exposure to our readers
Chat on WhatsApp
لاہور کے علاقے کوٹ لکھپت میں جائیداد کے تنازع پر بھتیجے نے فائرنگ کر کے اپنے چچا کو قتل کردیا۔
پولیس کے مطابق مقتول محمد سلیم کا اپنے بھتیجے کے ساتھ جائیداد کا تنازع چل رہا تھا جس پر ملزم نے فائرنگ کی اور موقع سے فرار ہو گیا۔
واقعے کے بعد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 53 سالہ محمد سلیم کی لاش جناح اسپتال منتقل کر دی جبکہ ملزم کی تلاش جاری ہے۔