Want Your Business Featured Here?
Get instant exposure to our readers
Chat on WhatsApp
اسلام آباد کی قائد اعظم یونیورسٹی کے گرلز ہاسٹل میں نامعلوم شخص گھس گیا جسے سیکٹریٹ پولیس نے گرفتار کر لیا۔
پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا جس کی شناخت فیضان ستی کے نام سے ہوئی۔
پولیس نے ملزم سے تفتیش کا آغاز کر دیا ہے۔