عمران خان کی بہن علیمہ خان کو گرفتار کر لیا گیا

3 days ago 5

Want Your Business Featured Here?

Get instant exposure to our readers

Chat on WhatsApp
بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان کو گرفتار کر لیا گیآ۔ ذرائع  کے مطابق بانی پی ٹی آئی  عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان  کو پولیس نے گرفتار کیا۔ ذرائع نے کہا کہ علیمہ خان خان کو لاہور سے گرفتار کیا گیا ہے۔ بانی پی ٹی آئی کہ ہمشیرہ علیمیہ خان کو لاہور سے اس گرفتار کیا گیا جب کہ وہ  اپنے ڈرائیور امیر کے ہمراہ جم خانہ ج رہی تھیں۔ بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمیہ خان کو کوٹ لکھپت جیل پہنچا دیا گیا، ان کی گاڑی مزنگ تھانے میں کھڑی ہے۔
Read Entire Article
Chatroom