لندن میں شہزادی ڈیانا کا مشہور ’ریونج ڈریس‘ تقریباً 30 سال بعد دوبارہ نمائش کے لیے پیش کر دیا گیا۔
مزید پڑھ
اس سیکشن میں متعلقہ حوالہ پوائنٹس شامل ہیں (Related Nodes field)
ڈیانا نے یہ لباس 29 جون، 1994 کو ایک تقریب میں پہنا تھا۔
یہ وہ رات تھی جب ان کے شوہر اور موجودہ بادشاہ چارلس نے اپنی بے وفائی کا اعتراف کیا۔
یہ لباس اب سوتھبیز لندن میں نمائش کے بعد ہانگ کانگ، جنیوا اور نیویارک لے جایا جائے گا۔
اسے نو دسمبر کو نیلام کیا جائے گا اور اس کی متوقع قیمت ڈیڑھ سے تین لاکھ ڈالر تک ہے۔
سوتھبیز کے مطابق یہ لباس بغیر کچھ کہے اپنی کہانی خود بیان کرنے کی علامت ہے۔
لباس کو نو دسمبر کو نیلام کیا جائے گا اور اس کی متوقع قیمت ڈیڑھ سے تین لاکھ ڈالر تک ہے۔
اتوار, ستمبر 20, 2026 - 16:45
Main image:

jw id:
wnP1JjJI
type:
SEO Title:
شہزادی ڈیانا کے ’ریونج ڈریس‘ کی 30 سال بعد نمائش
copyright:
.png)
7 hours ago
3




English (US) ·