شکرگڑھ؛ شہری نے دریائے راوی سے 65 کلو وزنی مچھلی پکڑ لی، ویڈیو دیکھیں

4 months ago 10

Want Your Business Featured Here?

Get instant exposure to our readers

Chat on WhatsApp
پنجاب کے شہر شکرگڑھ میں شہری نے دریائے راوی سے 65 کلو وزنی مچھلی پکڑ لی۔ تفصیلات کے مطابق عارف نامی شہری نے مچھلی کرتارپور کے قریب دریائے راوی سے پکڑی ہے، مچھلی کا وزن 65 کلو ہے۔ نوجوان مچھلی کو فروخت کرنے کے لیے مچھلی منڈی میں پہنچ گیا، جس کی قیمت ابھی تک 90 ہزار روپے لگی ہے۔ نوجوان کا کہنا تھا کہ پورے ایک لاکھ روپے میں فروخت ہوگی تو ہی فروخت کرکے جاؤں گا، مچھلی اچھی نسل کی ہے اور اس میں ایک کانٹا ہوتا ہے۔  
Read Entire Article