Want Your Business Featured Here?
Get instant exposure to our readers
Chat on WhatsApp
سہ ملکی سیریز کا تیسرا میچ آج ہورہا ہے جس میں سری لنکا نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق راولپنڈی میں ہونے والا میچ چھ بجے شیڈول ہے۔
پاکستان ٹیم نے پہلے میچ میں زمبابوے کو شکست دی تھی جبکہ سری لنکا کو اپنے پہلے میچ میں زمبابوے کے ہاتھوں شکست ہوئی تھی۔
پاکستان ٹیم اپنا تیسرا میچ کل زمبابوے کے خلاف کھیلے گی جبکہ چوتھا میچ 27 نومبر کو سری لنکا کے خلاف شیڈول ہے۔
سیریز کا فائنل 29 نومبر کو راولپنڈی میں ہی کھیلا جائے گا۔