سہ فریقی ٹی ٹوئنٹی سیریز؛ زمبابوے کا پاکستان کو 148 رنز کا ہدف

6 months ago 23

Want Your Business Featured Here?

Get instant exposure to our readers

Chat on WhatsApp
سہ فریقی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ میں زمبابوے نے پاکستان کو جیت کے لیے 148 رنز کا ہدف دے دیا۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں جاری میچ میں پاکستان کی دعوت پر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے زمبابوے مقررہ اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 147 رنز اسکور کیے۔ زمبابوے کی جانب سے برائن بینیٹ 49 رنز بنا کر نمایاں رہے۔ ٹیڈیوناشے مارومانی 30، برینڈن ٹیلر 14، رائن برل 8، ٹونی مُنیونگا 3 ، ٹاشنگا موزیکیوا 2، بریڈ ایونز 2 اور ٹینوٹینڈاماپوسا 1 کے انفرادی اسکور پر آؤٹ ہوئے۔ کپتان سکندر رضا اور رچرڈ نگاروا بالترتیب 34 اور 1  کے اسکور پر ناٹ آؤٹ پویلین لوٹے۔ پاکستان کی جانب سے محمد نواز نے دو کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔ جبکہ ابرار احمد، سلمان مرزا، صائم ایوب اور شاہین شاہ آفریدی نے 1، 1 وکٹ حاصل کی۔
Read Entire Article