سپریم کورٹ؛ ایمان مزاری اور ہادی چٹھہ کی سزا معطلی درخواستوں پر سماعت 12 مئی کو ہوگی

2 weeks ago 1

Want Your Business Featured Here?

Get instant exposure to our readers

Chat on WhatsApp
ایمان مزاری اور ہادی چٹھہ کی سزا معطلی درخواستوں پر سماعت 12 مئی کو ہوگی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سپریم کورٹ کا 3 رکنی بینچ ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی سزا معطلی کی درخواستوں پر 12 مئی کو سماعت کرے گا۔ جسٹس شاہد وحید کی سربراہی میں عدالت عظمیٰ کا 3 رکنی بینچ اس کیس کی سماعت کرے گا۔ بینچ میں جسٹس نعیم اختر افغان اور جسٹس شفیع صدیقی شامل ہیں۔ واضح رہے کہ ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ نے ہائیکورٹ کے عبوری حکم نامے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر رکھا ہے۔
Read Entire Article