سپر ایٹ مرحلہ: انگلینڈ کے خلاف پاکستان کی بیٹنگ جاری، 2 کھلاڑی آؤٹ

3 months ago 11

Want Your Business Featured Here?

Get instant exposure to our readers

Chat on WhatsApp
سپر ایٹ مرحلے کے پانچویں میچ میں انگلینڈ کے خلاف پاکستان کی بیٹنگ جاری ہے۔ پالیکیلے میں شیڈول ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے 45 ویں میچ میں پاکستان ٹیم کے کپتان سلمان آغا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ واضح رہے پاکستان نے اس مرحلے میں اپنا پہلا میچ نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلا تھا جو بارش کے باعث منسوخ ہو گیا تھا اور دونوں ٹیموں کو 1، 1 پوائنٹ دے دیا گیا تھا۔ جبکہ انگلینڈ نے اپنا پہلا میچ سری لنکا کے خلاف کھیلا تھا اور باآسانی 51 رنز سے شکست دی تھی۔
Read Entire Article
Chatroom