راولپنڈی: گھر میں فائرنگ کرکے معروف خاتون صحافی اور اینکر پرسن کو قتل کردیا گیا

14 hours ago 2

Want Your Business Featured Here?

Get instant exposure to our readers

Chat on WhatsApp
راولپنڈی میں اڈیالہ روڈ گلشن آباد گھر میں فائرنگ ہوئی جس کے نتیجے میں خاتون اینکر پرسن (صحافی)  ربیعہ حسن جاں بحق ہوگئی۔ پولیس ذرائع نے کہا کہ خاتون اینکر پرسن نیوز چینل (92 نیوز) میں کام کرتی تھی، راولپنڈی مقتولہ اینکر پرسن نے رات کو نجی ٹی وی پر آخری پروگرام کیا۔ مقتولہ کے شوہر کو بھی شامل تفتیش کرلیا گیا، پولیس ذرائع نے کہا کہ خاتون اینکر کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنایا گیا یا نہیں تفتہش کررہے ہیں۔
Read Entire Article
Chatroom