Want Your Business Featured Here?
Get instant exposure to our readers
Chat on WhatsApp
تھانہ کینٹ کے علاقے مریڑھ چوک کے قریب گرین الیکڑک بس کو حادثہ پیش آیا تاہم سوار محفوظ رہے۔
تفصیلات کے مطابق حادثہ یوٹرن پر تیز رفتار حساس ادارے کی گاڑی کے ساتھ تصادم کے نتیجے میں پیش آیا جس کے باعث گرین الیکڑک بس کے مسافروں والی سائیڈ کے شیشے ٹوٹ گئے۔
پولیس کے مطابق فریقین نے موقع پر بات چیت کے دوران معاملہ حل کر لیا۔