راولپنڈی ایجوکیشن بورڈ نے میٹرک ضمنی امتحانات کے نتائج جاری کردیے

9 months ago 45

Want Your Business Featured Here?

Get instant exposure to our readers

Chat on WhatsApp
ایجوکیشن بورڈ راولپنڈی  کی جانب سے میٹرک کے ضمنی امتحانات کے نتائج جاری کردیے گئے ہیں۔ کنٹرولر امتحانات تنویر اصغر اعوان کے مطابق ‎‎کے ضمنی امتحانات کا شفاف انعقاد راولپنڈی بورڈ کی انتھک محنت کا مظہر  ہے۔ انہوں نے بتایا کہ ‎‎کل 23007 میں سے 22865 امیدوار امتحان میں شریک ہوئے  جس میں سے ‎‎7383 امیدوار کامیاب رہے اور کامیابی کا تناسب 32.31 فیصد  رہا۔ اسی طرح ‎‎15427 امیدوار امتحان میں ناکام، 93 غیر حاضر جب کہ  کا 49 داخلہ فارم منسوخ  کیا گیا۔ کنٹرولر امتحانات کے مطابق ‎‎14705 طلبہ اور 8160 طالبات نے امتحان میں حصہ لیا ۔ امتحانات کے ‎‎نتائج جدید ڈیجیٹل مانیٹرنگ کے تحت مرتب کیے گئے ۔ ‎‎بروقت نتائج بورڈ کی شفاف پالیسیوں کا عملی ثبوت  ہے۔
Read Entire Article
Chatroom