خیبر پختونخوا میں پیٹرول سبسڈی کیلیے احساس فیول سپورٹ اسکیم کا آغاز

1 month ago 8

Want Your Business Featured Here?

Get instant exposure to our readers

Chat on WhatsApp
خیبر پختون خوا حکومت نے پیٹرول سبسڈی کے لیے احساس فیول سپورٹ اسکیم کا آغاز کر دیا۔ اسکیم کے تحت رجسٹرڈ موٹر سائیکل، اسکوٹر اور رکشہ مالکان کو مالی معاونت فراہم کی جائے گی۔ رجسٹرڈ صارفین کو 2000 روپے ماہانہ فیول سپورٹ دی جائے گی۔ موٹر سائیکل، اسکوٹر اور رکشہ درخواست دہندہ کے اپنے نام پر رجسٹرڈ ہو، رجسٹریشن ٹرانسفر مکمل ہو اور غیر رجسٹرڈ یا دوسرے کے نام پر گاڑی اہل نہیں ہوگی۔ رجسٹریشن کا عمل کل 6 اپریل سے شروع ہوگا۔ واضح رہے کہ ملک میں کم آمدنی والے طبقے کو مہنگائی سے بچانے کی کوشش کی جا رہی ہیں۔
Read Entire Article
Chatroom