حویلیاں سے راولپنڈی آنے والی پسنجر ٹرین حادثے کا شکار

3 months ago 10

Want Your Business Featured Here?

Get instant exposure to our readers

Chat on WhatsApp
حویلیاں سے راولپنڈی آنے والی پسنجر ٹرین حادثے کا شکار ہوگئی جب کہ ریلوے ٹریک جگہ جگہ سے متاثر ہونے کے باعث ٹرین حادثوں میں اضافہ ہونے لگا حویلیاں سے راولپنڈی آنے والی پسنجر ٹرین ٹیکسلا پھاٹک کے قریب حادثہ کا شکارہوئی، ٹرین کی تین بوگیاں پٹری سے اتر گئیں۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق ٹرین حادثہ میں تمام مسافر محفوظ رہے، ٹریک کی خستہ حالی حادثے کے باعث ٹرین کو حادثہ پیش آیا۔ ریلوے انتظامیہ نے امدادی کارروائیوں کے بعد ٹرین کو دوبارہ راولپنڈی کیلئے روانہ کر دیا۔
Read Entire Article
Chatroom