جیل میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ملاقات کروادی گئی

4 months ago 27

Want Your Business Featured Here?

Get instant exposure to our readers

Chat on WhatsApp
اڈیالہ جیل میں قید بانی پی ٹی آئی اور اہلیہ بشریٰ بی بی کی ملاقات کرادی گئی۔ ایکسپریس نیوز کو جیل ذرائع سے ملنے والی اطلاع کے مطابق جیل مینوئل کے مطابق ملاقات کے دن بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی ملاقات کروائی گئی۔ یہ ملاقات کانفرنس روم میں تقریباً 35 منٹ تک جاری رہی اور دونوں نے ایک دوسرے کی خیریت دریافت کی۔ جیل ذرائع کے مطابق ملاقات میں بانی کی آنکھ سمیت مکمل طبی معائنے،بشری بی بی کی صحت کے حوالے سے بات چیت کی۔
Read Entire Article
Chatroom