بھارت کی آپریشن "سندور" میں ناکامی، ٹرمپ کی پالیسیوں سے مودی کی عالمی حیثیت کمزور

3 weeks ago 2

Want Your Business Featured Here?

Get instant exposure to our readers

Chat on WhatsApp
 بھارت کی آپریشن "سندور" میں ناکامی کے بعد پاکستان کا عالمی کردار مزید مستحکم ہوگیا ہے۔ لے مونڈ کے مطابق مودی کو عالمی سطح پر ٹرمپ کے اقدامات سے سبکی کا سامنا ہوا ہے اور قیادت کی ساکھ متاثر ہوئی ہے۔ مودی کی انتخابی حد بندی کے ذریعے طاقت مستحکم کرنے کی کوشش ناکام ثابت ہوئی ہے اور آمرانہ رجحانات میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ ٹرمپ کی پالیسیوں کے باعث مودی کی عالمی حیثیت کمزور ہورہی ہے جبکہ بھارتی روپے کی قدر میں کمی سے معیشت متاثر ہوورہی ہے۔ بھارت میں جمہوری اقدار پر سوالات بھی کھڑے ہوئے ہیں اور ووٹر فہرستوں میں متنازع تبدیلیاں کی گئیں۔  
Read Entire Article