ایران اور امریکا پاکستان کی ثالثی کی کوششوں کے معترف

1 month ago 2

Want Your Business Featured Here?

Get instant exposure to our readers

Chat on WhatsApp
امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے ایران اور امریکا میں جنگ بندی کوششوں کو سراہا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جے ڈی وینس نے وزیر اعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کا خصوصی شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان نے اس عمل میں اہم اور مثبت کردار ادا کیا۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم اور فیلڈ مارشل دونوں اچھے میزبان ثابت ہوئے۔ انہوں نے مذاکرات کو کامیاب بنانے کیلئے بہت زیادہ کوششیں کیں جو قابلِ تعریف ہے۔ دوسری جانب ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیلی بقائی نے بھی پاکستان کی ایران جنگ بندی میں کوششوں کو سراہا۔ انہوں نے کہا کہ ہم تہِ دل سے پاکستان کے شکرگزار ہیں جنہوں نے مذاکرات کو کامیاب بنانے کیلئے پوری کوشش کی۔
Read Entire Article
Chatroom